• August 9, 2020

فلمسٹارنور کی جانب سے دوبارہ شادی کرنے کا انکشاف

لاہور(ہم صفیر نیوز)فلمسٹار نور کی دوبارہ شادی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نامور فلمسٹار نور نے چند ماہ قبل خفیہ شادی کر لی ہے اور اس کے بعد سے وہ انگلینڈ میں مقیم ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور مارچ تک وہیں قیام کریں گی جس کے بعد ان کی پاکستان آمد متوقع ہے۔ فلمسٹار نور کی اس سے قبل چار شادیاں ناکام ہو چکی ہیں۔

Read Previous

15ماہ بعد بھی نالائق حکومت نواز شریف کے شروع کردہ منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا رہی ہے‘پرویز ملک

Read Next

پہلی اننگز ڈکلیئر کر نے کا کوئی منصوبہ نہیں، سری لنکا وکٹ کیپر

Leave a Reply

Your email address will not be published.