• August 9, 2020

الیکٹرک گاڑیوں کے لیے وائرلیس چارجنگ کا نظام

برلن(ہم صفیر نیوز) الیکٹرک گاڑیوں کی زیادہ مقبولیت اور ان کی فروخت میں اضافے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ان کے لیے محدود چارجنگ سٹیشنز ہیں اس کے علاوہ چارجنگ کے طریقے بھی غیر روایتی ہیں اور وقت طلب بھی، اس عمل کو بہتر بنانے کے لیے اسپین اور جرمنی کے ریسرچرز کی ایک ٹیم نے ایک نیا چارجنگ نظام متعارف کرایا ہے جو تاروں کی بجائے الیکٹرو میگنیٹک کوائلز سے کام کرتا ہے۔جرمنی میں اس نظام کے کامیاب تجربے کے بعد اس کو یورپ کے دیگر ممالک اور بعد ازاں دنیا بھر میں متعارف کرایا جائے گا۔

Read Previous

موبائل فون سے دوری پر72 لاکھ روپے انعام

Read Next

ایران کا آئندہ سال 3 سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published.