• August 10, 2020

ہالی ووڈ فلم”ٹینیٹ“ کا پہلا ٹریلر ریلیزکردیا گیا

نیویارک (ہم صفیر نیوز)ہالی ووڈ فلم”ٹینیٹ“ کا پہلا ٹریلر ریلیزکردیا گیا۔ فلم ٹینیٹ کی کہانی عالمی شہرت یافتہ جاسوسوں کی ٹیم کے نئے مشن کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں جان ڈیوڈ واشنگٹن، رابرٹ پیٹنسن، الزبتھ ڈیبیکی اور بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیاسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم 17 جولائی 2020 کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

Read Previous

ہالی ووڈفلم ”انڈر واٹر“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

Read Next

میرا عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گی