• August 10, 2020

میرا عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گی

لاہور(ہم صفیر نیوز)اداکارہ میرا عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گی۔میرا نے بتایا کہ عنقریب عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہورہی ہوں جہاں اپنے،اہل خانہ اور دوست احباب کے ساتھ ملک کی سلامتی کے لئے دعائیں مانگوں گی۔ انہوں نے کہا کہ عمرہ کی ادائیگی یقینا ایک سعادت ہے اور اللہ پاک ہر مسلمان کو اس کی توفیق دے۔

Read Previous

ہالی ووڈ فلم”ٹینیٹ“ کا پہلا ٹریلر ریلیزکردیا گیا

Read Next

آسٹریلین اوپن سے قبل اے ٹی پی کپ آئندہ سال3 جنوری سے شروع ہوگا