• August 10, 2020

نڈال نے ابوظہبی ٹینس چمپئن شپ جیت لی

ابو ظہبی (ہم صفیر نیوز)ورلڈ نمبر ون اسپین کے رافیل نڈال نے یونان کے اسٹیفونوس سٹسپاس کو ہرا کر ابوظہبی ٹینس چمپئن شپ جیت لی۔ابوظہبی میں کھیلے گئے ٹینس ایونٹ کے فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال کا مقابلہ گریس کے اسٹیفونوس سٹسپاس سے تھا،تاہم میچ کے دوران اسپینش پلئیر کے آگے سٹسپاس کی ایک نہ چلی۔نڈال نے یہ فائنل چھ سات، سات پانچ اور سات چھ کے اسکور کے ساتھ جیت لیا

Read Previous

پاکستان کے 4 بلے بازوں نے سنچریاں اسکور کرکے ایک اننگز میں پہلی بار 4 سنچریاں اسکور کرنے کا کارنامہ سر انجام دیدیا

Read Next

پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی کی ٹیسٹ کیرئیر کی تیز ترین سنچری